سالانہ بلڈ ڈونیشن کیمپ 4 فروری 2022 کو سنٹرل بلڈ بینک جاریہ میں منعقد ھو گا

24 Nov, 2021 3,547 Views Download
SHARE ON:

پاکستان سپورٹس ایسوسئ ایشن کویت کے زیر اہتمام ان شاءاللہ تعالیٰ سالانہ بلڈ ڈونیشن کیمپ 4 فروری 2022 کو سنٹرل بلڈ بینک جاریہ میں منعقد ھو گا اس بلڈ ڈونیشن کیمپ کو محسن پاکستان اور محسن اسلام ڈاکٹر عبد القدیر خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ھوئے ان کے نام موسوم کیا گیا ہے مقبول احمد صدر پاکستان سپورٹس ایسوسئ ایشن کویت

Was this news helpful?

772 people liked this

Comments