بزم گدائے مصطفٰی کویت کے زیر اہتمام بین الاقوامی محفل حمد و نعت
Views: 622Published on: 25-Sep-2025

انشاءالله بإذن الله
عظیم الشان فقیدالمثال 1500 سو سالہ
*جشن عیدمیلادالنبیﷺ*
بزم گدائے مصطفٰی کویت کے زیر اہتمام بین الاقوامی محفل حمد و نعت منعقد ہو رہی ہے
مورخہ 25 ستمبر 2025 بروز جمعرات بعد از نماز عشاء
بمقام: راجدھانی ہوٹل خیطان
آپ تمام احباب کو اس پر وقار پر نور پر کیف محفل میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے خود بھی آئیں اور اپنے دوست احباب کو بھی ساتھ لائیں
محفل پاک میں باوضو ہو کر اور درود شریف کا وِرد کرتے ہوئے تشریف لائیں....
آنا مت بھولئے گا۔
