ثناء خواں حافظ محمد ریحان روفی صاحب آف فیصل آباد کویت میں تشریف لا چکے ہیں
Views: 692Published on: 25-Sep-2025

عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں مقبولِ عرب و عجم، مداحِ حبیبِﷺ کِبریا، ماہرِ گرہ بندی، فخرِ مداحین، سخن پرور و سخن فہم، عندلیب ریاضِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، جانِ محفل،فخر پاکستان، معروف آواز کے مالک، لاکھوں دلوں کی دھڑکن، خوش گفتار، ہم سب کے پسندیدہ فخرِ پاک و ہند
حافظ محمد ریحان روفی صاحب آف فیصل آباد کویت میں تشریف لا چکے ہیں
