Up Coming Events


Islamic Education Society Kuwait is organizing Sirat ul Nabi Conference on 28 September 2023 at Grand Masjid Kuwait City. this event will be for men only, Ambassador of Pakistan to Kuwait will attend the event as a chief Guest.


IEC Free Medical Camp By City Clinic Khaitan on Friday 15-Sep-2023 from 8am to 6pm


پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت کے زیر اہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ ان شاءاللہ تعالیٰ *8 دسمبر 2023 بروز جمعتہ المبارک* سنٹرل بلڈ بینک جابریہ میں منعقد ھو گا۔ *منجانب: پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت*


Jashan-e-Pakistan event is being organized by Grand Pearl Trending and Contracting Company and under the Umbrella of Pakistan Embassy on 18-Aug-2023 at American International School Auditorium Hawalli Kuwait, please contact the numbers to get Free Passes.


یہ کیمپ برائے عطیئہ خون، کویت پاکستان سفارتی تعلقات کی 60 سالہ تقریبات کے سلسلے میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ ہم 11 اگست، بروز جمعۃ المبارک، دوپہر 1 بجے سے شام 7 بجے تک العدان بلڈ بنک میں آپ کے منتظر رہیں گے۔ یاد رہے، آپ کے چند منٹ اور تھوڑا سا خون، کسی کی زندگی کے بجھتے چراغ کو پھر سے روشن کر سکتے ہیں۔ آئیں، ہم مل کر - متحد ہو کر انسانی زندگیاں بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔


پاکستان اور کویت کے 60 سالہ خارجہ تعلقات مکمل ہونے کے پیش نظر کویت پاکستان اتحاد ویلفیئر سوسائٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ایک میوزیکل نائٹ پروگرام کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے جلد لا رہا ہے۔

پروگرام 7 جولائی بروز جمعہ شام 6:30 سے لے کر رات 11:30 تک جاری رہے گا

انٹری بالکل مفت مگر بذریعہ پاس ہوگا ۔
پاس کی رسائی کے لئے رابطہ نمبرز جلد ہی شیئر کئے جائیں گے۔


یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے زیر اہتمام سمر کیمپ 2023.

Hurry up Last date is 2 Jun 2023 Farwaniya: 99334817 Jalib: 66949752 Khaitan: 96612854 Salmiya/Hawali: 50073778 Kuwait City: 50084300

Go to top