ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کی سماجی تنظیم ’’خیرات‘‘ کی چیئرپرسن نورہ العجمی نے کہا ہے کہ ملک میں روزانہ 70 ملین ریال کی خوراک ضائع کی جا رہی ہے اور کھانا ضائع کرنے والے ممالک میں سعودی عرب پہلے نمبر پر ہے۔ العریبیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب کی سماجی تنظیم ’’خیرات‘‘ کی چیئرپرسن نے ریاض میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں روزانہ 70 ملین ریال کی خوراک ضائع کی جا رہی ہے جن میں سب سے زیادہ بوفے والے کھانا شامل ہے۔ انھوں نے کہا کہ تقریبات میں ذبح کئے جانے والے جانور پھینک دیے جاتے ہیں اور ضائع شدہ خوراک اتنی ہوتی ہے کہ ریاض کے پورے باشندے سیر ہوکر کھا سکتے ہیں۔ 

8.png

login with social account

Unimoni Asia Cup 2018

كون جيتے گا یونیمونی ایشیا کپ كا فائنل؟

250 دينار جیتنے کا موقع

اپنى پیشن گوئی 60960999 وٹس اپ پر بھیجیں

یونیمونی: ٹیم كا نام - آپ کا نام

جوابات وصول کرنے کے لئے آخری تاریخ  27-ستمبر-2018

 

رقم الترخيص العرض:ت-ج 2018/221

Images of Kids

Events Gallery

Currency Rate

/images/banners/muzainirate.jpg

 

As of Tue, 18 Sep 2018 19:08:39 GMT

1000 PKR = 2.471 KWD
1 KWD = 404.629 PKR

Al Muzaini Exchange Company

Go to top