Community News

Yad-e-Iqbal on hosted by Pakistan Awami Society on  Friday 10-Nov-2017 at Ties Center, Shuohda, Block 4, Street 413, Bld 67 

click the link to see Full Album https://www.facebook.com/pg/PakistanisInKuwait/photos/?tab=album&album_id=1545262422238734

 

مورخہ 10 نومبر بروز جمعة المبارک شاہی قلعہ ہوٹل کویت میں انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت کے زیرِ اہتمام اقبال کا شاہین کے عنوان سے یومِ اقبال منایا گیا. جس میں اقبال کا شاہین کے موضوع پر قرارداد پیش کی گئی اور مقررین نے اس پر اظہارِ خیال فرمایا. اس کے علاوہ پاکستان سے ممبر سنٹرل کمیٹی پی ٹی آئی اور اسلام آباد وومن فورم کی چیئرپرسن محترمہ سیمابیہ طاہر اور آرگنائزر جنوبی ریجن پی ٹی آئی پاکستان وصدر ایکس سروس مین جناب میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی صاحب نے بھی بذریعہ ویڈیو لنک خصوصی خطاب فرمایا.

Click the link to see full Album https://www.facebook.com/pg/PakistanisInKuwait/photos/?tab=album&album_id=1545256778905965

 

The Minister of Ports and Shipping Pakistan is on two days visit to Kuwait on the invitation of Shahid Iqbal the President Association of Pakistani Businessman in Kuwait (APBK), During his visit he will meet with Kuwaiti business and Pakistani men to discuss for increasing the trade between Pakistan and Kuwait. Shahid Iqbal hosted dinner in honor of the Minister at Burj Al-Harmam & seas Restaurant on Gulf Road, Kuwait

Click to see the full Album https://www.facebook.com/pg/PakistanisInKuwait/photos/?tab=album&album_id=1542800419151601

 

حافظ محمد شبير ڈائریکٹر پاکستان بزنس سینٹر   كويت كى جانب سے خالد چوهدرى ڈائریکٹر ٹريڈ ڈيولپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد كے اعزاز ميں عشائيه جس ميں عبدالرسول سرخر جنرل منيجر الزهراه کوآپریٹو سوسائٹی  كويت, عبدالله سليمان ڈائریکٹر و چيرمين مشتريات کمیٹی  الجابريه کوآپریٹو سوسائٹی

كويت, احسن محمود باباايڈووكيٹ و ديگر حضرات شامل تهے

 

پاکستان عوامی سوسائٹی کویت کے زیرِ اہتمام ماہانہ درسِ اقبالیات کے سلسلے میں ٹائیز سنٹر،کویت میں ایک روحانی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہرِ اقبالیات پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن نے تفسیر سورہ اخلاص رموزِ بے خودی کے آئینے میں انتہائی سادہ انداز میں پیش کی۔

انہوں نے تشریح کرتے ہوئے علامہ اقبال ؒ کی شاعری میں اللہ پاک کی وحدانیت اور اس کے بتائے ہوئے رستے پر عمل کرکے فلاح پانے کو مقصدِ حیات قرار دیا۔ اس فکری و روحانی محفل میں کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی سوسائٹی محمد حنیف قریشی نے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔

 

پاکستان عوامی یوتھ سوسائٹی کے صدر میاں محمد آصف نے نطامت کے فرائض ادا کرتے ہوئے تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ حکیم سے کیا جس کی سعادت حافظ عبدالرشید اور رانا خلیل احمد نے حاصل کی جبکہ نعت رسول ﷺ کی سعادت محمد زبیر، محمد اعجاز مغل، مقبول گوندل اور مجاہد چشتی نے حاصل کی۔

 

رہبرِ شریعت اور خدمتِ انسانی سے سر شار ہستی حضرت الحاج ڈاکٹر حافظ محمد فرخ حفیظ ؒکے شاگرد خاص آفتاب گوندل نے شرکائے محفل کو حضرت صاحب کی پیشہ ورانہ، انسانی خدمات اور شاہکار مسجد پاک وگاہ شریف بارے مختصرا تعارف کروایا۔ انہوں نے فرمایاکہ صاحبِ کرامت بزرگ سے ایک عالم فیض پاتا چلا آ رہا ہے۔

 

انہوں نے اپنے ہاتھ مبارک سے تقریبا ساڑھے چار لاکھ کے قریب آنکھوں کے فری آپریشن کیے اورایک عالیشان مسجد کی تعمیر واقعی دنیا کیلئے ایک شاہکار کی حیثیت رکھتی ہے۔

 

پاکستان عوامی سوسائٹی،کویت کے صدر سید جعفر صمدانی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ انسانیت کی خدمت اللہ پاک کی خوشنودی کا زریعہ ہے۔

 

حاجی عبدالرشید، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت نے پاکستان عوامی سوسائٹی،کویت کے مشن، عالم اسلام کے اتحاد اور پاکستان کو تمام شر انگیزیوں سے پاک کرنے کیلئے اللہ پاک کے حضوردعا فرمائی۔

 

تقریب کا اختتام پُرتکلف عشائیہ سے ہوا۔

Pakistan Crescent society Kuwait, Hosts the farewell dinner for Peer Badsha Assistant Community welfare attaché at embassy of pakistan who is retiring from his position, in his speech he praised the community and said that he never saw such active and loving Pakistani community in Kuwait.

Click the link to see Full Album: https://www.facebook.com/pg/PakistanisInKuwait/photos/?tab=album&album_id=1539294046168905

 

Muhammad Arif Butt, President of Pakistan Business, Kuwait, Hafiz Muhammad Shabbir, Director Pakistan Business Centre & Coordinator Pakistan Tourism, Kuwait along with Abdul Mannan Bhatti, Middle East Fundraising Coordinator of Islamic Relief Worldwide, UK and Mr. Dawood Ma chengxiang , Director Islamic Relief China, visited Housing Project in Pingliang area of Gansu province in China from 27-31 October 2017. This project was funded by both Zakaat House, Kuwait and Pakistani Community in Kuwait and implemented by Islamic Relief China office. People of this area were living in caves from centuries and now they are moving to their houses. Initially the plan was to build 150 houses and now this project has extended to 250 more houses.

After visiting the project Muhammad Arif Butt said that we are grated to Islamic Relief for providing us opportunity to visit this unique project where people moved to their own houses after living in caves for centuries. We are with Islamic Relief since we knew its programs around the world and whenever they call us, we will be with them for this noble cause. He also said that at this time we miss our brother Noor Muhhamd at this occasion who passed away few months ago. May Allah swt bless him highest place in Jannatul Firsdaus Aameen

Hafiz Muhammad Shabbir said we are thankful to Islamic Relief who provided us this opportunity to support Pingliag housing project in China.

 Mr. Dawood Ma chengxiang welcomed the guests and stated that we salute you for coming to see Pingliang housing people after very long journey and all the way from Kuwait and UK.

Abdul Mannan Bhatti said that Islamic Relief is proud for working with Pakistani community in Kuwait who funded a number of projects in Pakistan and other part of the world particularly the Pingliang housing project in Gansu China. He prayed that may Allah swt reward Muhamamd Arif Butt, Hafiz Muhammad Shabbir, Akhlaq Malik and late Noor Muhammd for supporting this project through Islamic Relief.

Registered Charity No: 328158; OSCR Reg number: SC042020; Co Reg No: 2365572. Registered at The Registrar of Companies for England & Wales, Companies House, Cardiff as a company limited by Guarantee. Vat Number: GB 918 527 894

 

چائنا:محمدعارف بٹ صدر پاکستان بزنس کونسل کویت، حافظ محمدشبیرڈائریکٹ​ر پاکستان بزنس سنٹر کویت اور عبدالمنان بھٹی کا چائنا کا دورہ

محمد عارف بٹ صدر پاکستان بزنس کونسل کویت اور حافظ محمدشبیر ڈائریکٹر پاکستان بزنس سنٹر و کوآرڈینیٹر پاکستان ٹوورازم کویت نے عبدالمنان بھٹی کوآرڈینیٹر اسلامک ریلیف فنڈ ورلڈ وائیڈ پاکستان اینڈ یوکے اور داؤد ایم اے چنگ زیانگ ڈائریکٹر اسلامک ریلیف فنڈز چین کے ہمراہ چین کے صوبہ گانسو کے علاقہ پنگ لیانگ میں 31اکتوبر تک بیت الزکوۃ کویت اور پاکستانی کمیونٹی کویت کے تعاون سے تعمیر ہونے والے ہاؤسنگ پراجیکٹ کا دورہ کیا۔ یاد رہے2016ء میں عبدالمنان بھٹی نمائندہ اسلامک ریلیف فنڈ ورلڈ وائیڈ کویت تشریف لائے جہاں پر انہوں نے حافظ محمدشبیر ڈائریکٹرپاکستان بزنس سنٹر کویت و الحافظ گروپ سے خصوصی ملاقات کی اور چین میں غاروں میں بسنے والے بدحال مسلمانوں کے بارے میں بتایا ۔ اس وقت حافظ محمدشبیر نے عبدالمنان بھٹی کے ساتھ اس ہاؤسنگ پراجیکٹ میں حصہ لیااورمالی امداد کی بعد ازاں اسی پراجیکٹ کیلئے مزید فنڈز بیت الزکوۃ کویت، محمدعارف بٹ صدر پاکستان بزنس کونسل کویت، اخلاق ملک ڈائریکٹر المیلم گروپ، ملک نور محمدچیئرمین فرینڈز ویلفیئرٹرسٹ نے ادا کیے۔ اس ہاؤسنگ پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے اسلامک ریلیف فنڈ کے چین میں موجود نمائندوں نے بھی دن رات محنت کی۔ اس علاقہ کے لوگ صدیوں سے غاروں میں رہ رہے تھے اور اب وہ اپنے اپنے گھروں کی طرف پیش قدمی کررہے ہیں۔ حافظ محمدشبیر نے ٹیلیفونک گفتگو میں بتایا کہ ابتدائی طور پر 150گھروں کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے اور اب مزید 250گھروں کی تعمیر کا مصنوبہ کی زیرغور ہے۔ ہم اسلامک ریلیف ورلڈ وائیڈ کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے انہیں اس بارے میں آگاہ کیا کہ چین میں پنگ لیانگ میں مسلمانوں کے رہنے کیلئے مکان نہیں ۔ محمدعارف بٹ صدر پاکستان بزنس کونسل کویت نے کہا کہ وہ اسلامک ریلیف کے شکر گزار ہیں کہ انہیں اس منفرد منصوبہ کے دورہ کا بھی موقع ملا جہاں صدیوں سے مسلمان غاروں میں رہتے تھے الحمدللہ انکی چھوٹی سے کاوش سے یہی غاروں میں بسنے والے مسلمان اب اپنے گھروں کے مالک ہیں ۔ اسکے علاوہ بھی ہم اسلاملک ریلیف فنڈ کے دنیا بھر انکے فلاحی کاموں کے بارے میں جانتے ہیں اس نوبل مقصد کیلئے یہ ہمیں جب پکاریں گے ان انکے ساتھ ہونگے۔ باقی ہم ملک نور محمدمرحوم کی کمی شدت سے محسوس کررہے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں بھی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے ان گھروں کے بنانے میں ان کا بھی اہم کردار رہا ہے۔ داؤد ایم اے چنگ لیانگ نے کویت سے تشریف لانے والے حافظ محمدشبیر ڈائریکٹر پاکستان بزنس سنٹرکویت اور محمدعارف بٹ صدر پاکستان بزنس کونسل کویت کو سلام پیش کیا جو اتنا طویل سفر کر کے اس پراجیکٹ کو دیکھنے آئے اور انکے حقداروں میں گھروں کی چابیاں تقسیم کیں۔ عبدالمنان بھٹی نے کہا کہ اسلامک ریلیف فنڈ کویت میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ کام کر کے فخر محسوس کرتا ہے اسی پاکستانی کمیونٹی کویت نے پاکستان اور دوسرے ممالک کیلئے بھی فنڈز فراہم کئے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی محمدعارف بٹ اور حافظ محمدشبیر ، اخلاق ملک اور ملک نور محمدمرحوم کو اجر عظیم عطا فرمائے جنہوں نے اس منصوبی کی تکمیل تک زبردست سپورٹ فراہم کی۔

login with social account

1.png

Images of Kids

Events Gallery

Currency Rate

/images/banners/muzainirate.jpg

 

As of Fri, 15 Dec 2017 22:44:15 GMT

1000 PKR = 2.758 KWD
1 KWD = 362.529 PKR

Al Muzaini Exchange Company

Go to top