جنابِ محترم علامہ محمد صادق قریشی صاحب کی بسلسلہ تقریبات میلادالنبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم لندن سے کویت آمد پر پرتپاک استقبال ہم علامہ محمد صادق قریشی کو صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں
سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کی تشریف آوری پہ تہہ دل سے ان کے مشکور ہیں. حاجی عبدالرشید صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت احمد حسین چوہدری جنرل سیکرٹری منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت نظامتِ نشرواشاعت منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت